پردۂ گوش
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کان کا پردہ جس پر آواز کی لہر لگ کر آواز سنائی دیتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کان کا پردہ جس پر آواز کی لہر لگ کر آواز سنائی دیتی ہے۔